🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الأحقاف
تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۲﴾
اس کتاب کا اتارنا اللہ کی طرف سے ہے جو سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[2]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
2۔ یہ کتاب اللہ غالب، حکمت [1] والے کی طرف سے نازل کی گئی ہے۔
[1] تمہیدی کلمات ہیں جن میں قرآن کا تعارف کرایا گیا ہے کہ وہ کسی انسان کا کلام نہیں۔ اور اس آیت کی تفسیر پہلے کئی مقامات پر گزر چکی ہے۔ [تفصيل كے لئے ديكهئے سورة الزمر۔ المومن وحم السجدة۔ حاشيه نمبر 1]