🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الطور
وَ السَّقۡفِ الۡمَرۡفُوۡعِ ۙ﴿۵﴾
اور اونچی اٹھائی ہوئی چھت کی![5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ اور اونچی [4] چھت کی
[4] اس سے مراد وہ نیلگوں آسمان ہے جو ہمیں اپنے سروں پر قبہ کی طرح چھایا ہوا نظر آتا ہے نیز اس سے پورے کا پورا عالم بالا بھی مراد لیا جا سکتا ہے۔