🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الطور
فَلۡیَاۡتُوۡا بِحَدِیۡثٍ مِّثۡلِہٖۤ اِنۡ کَانُوۡا صٰدِقِیۡنَ ﴿ؕ۳۴﴾
پس وہ اس جیسی ایک ہی بات بنا کر لے آئیں، اگر سچے ہیں۔[34]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
34۔ اگر وہ (ان باتوں میں) سچے ہیں تو پھر اسی جیسا [27] کوئی کلام بنا لائیں
[27] اس کی تشریح کے لیے دیکھیے سورۃ بقرہ کی آیت نمبر 29 کا حاشیہ