🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
اَفَرَءَیۡتُمُ اللّٰتَ وَ الۡعُزّٰی ﴿ۙ۱۹﴾
پھر کیا تم نے لات اور عزیٰ کو دیکھا۔[19]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
19۔ کیا بھلا تم نے لات و عزیٰ (دیویوں) پر بھی غور کیا؟