🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
اَلَکُمُ الذَّکَرُ وَ لَہُ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۱﴾
کیا تمھارے لیے لڑکے ہیں اور اس کے لیے لڑکیاں؟[21]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
21۔ کیا تمہارے لئے تو لڑکے ہوں اور اس کے لئے لڑکیاں؟