🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
اَفَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ تَوَلّٰی ﴿ۙ۳۳﴾
پھر کیا تو نے دیکھا اسے جس نے منہ موڑ لیا۔[33]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
33۔ بھلا آپ نے اس شخص کو دیکھا جس نے روگردانی کی