🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النجم
وَ ثَمُوۡدَا۠ فَمَاۤ اَبۡقٰی ﴿ۙ۵۱﴾
اور ثمود کو، پس (کسی کو) باقی نہیں چھوڑا۔[51]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
51۔ اور ثمود کو بھی حتیٰ کہ کوئی باقی نہ چھوڑا