🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القمر
فَذُوۡقُوۡا عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۳۹﴾
سو چکھو میرا عذاب اور میرا ڈرانا۔[39]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
39۔ تو (ہم نے کہا) اب میرے عذاب اور میری تنبیہ کا مزا چکھو