🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الرحمٰن
کُلُّ مَنۡ عَلَیۡہَا فَانٍ ﴿ۚۖ۲۶﴾
ہر ایک جو اس( زمین)پر ہے، فنا ہونے والا ہے۔[26]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
26۔ اس زمین پر موجود ہر چیز فنا ہونے والی ہے۔