🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الرحمٰن
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۴۲﴾
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے ؟[42]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
42۔ پس تم اپنے پروردگار کی کون کون سی قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟