🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
وَ السّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَ ﴿ۚۙ۱۰﴾
اور جو پہل کرنے والے ہیں، وہی آگے بڑھنے والے ہیں۔[10]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
10۔ اور (تیسرے) سبقت کرنے والے تو بہرحال سبقت کرنے والے ہیں