🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
وَ اَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ۙ۹۰﴾
اور لیکن اگر وہ دائیں ہاتھ والوں سے ہوا۔[90]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
90۔ اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں سے ہو گا