🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الواقعة
وَ اَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡمُکَذِّبِیۡنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
اور لیکن اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں سے ہوا۔[92]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
92۔ اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں سے ہو گا