🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة القلم
فَلَمَّا رَاَوۡہَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَضَآلُّوۡنَ ﴿ۙ۲۶﴾
پس جب انھوں نے اسے دیکھا تو انھوں نے کہا بلاشبہ ہم یقینا راستہ بھولے ہوئے ہیں۔[26]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
26۔ پھر جب انہوں نے باغ کی طرف دیکھا تو کہنے لگے: یقیناً ہم راہ بھول گئے ہیں