🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المعارج
اِنَّہُمۡ یَرَوۡنَہٗ بَعِیۡدًا ۙ﴿۶﴾
بے شک وہ اسے دور خیال کر رہے ہیں۔[6]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
6۔ یہ لوگ تو اسے بہت دور دیکھ [5] رہے ہیں
[5] یعنی قیامت کو اور اس کے عذاب کو بعید از قیاس یا ناممکن سمجھ رہے ہیں۔ حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ وہ عنقریب واقع ہونے والا ہے۔