🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المعارج
وَ فَصِیۡلَتِہِ الَّتِیۡ تُــٔۡوِیۡہِ ﴿ۙ۱۳﴾
اور اپنے خاندان کو، جو اسے جگہ دیا کرتا تھا۔[13]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
13۔ اور اپنے ان کنبہ والوں کو جو اسے پناہ دیا کرتے تھے