🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المعارج
وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ﴿ۙ۲۹﴾
اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔[29]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
29۔ اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں