🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة نوح
قَالَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡ لَکُمۡ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ۙ﴿۲﴾
اس نے کہا اے میری قوم! بلاشبہ میں تمھیں کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔[2]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
2۔ انہوں نے کہا: اے میری قوم! بلا شبہ میں تمہارے لیے صاف طور پر ڈرانے والا ہوں