🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة نوح
قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ دَعَوۡتُ قَوۡمِیۡ لَیۡلًا وَّ نَہَارًا ۙ﴿۵﴾
اس نے کہا اے میرے رب! بلاشبہ میں نے اپنی قوم کو رات اور دن بلایا۔[5]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
5۔ (نوح نے) عرض کیا: اے میرے پروردگار! میں نے اپنی قوم کو رات دن دعوت دی۔