🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة نوح
فَقُلۡتُ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفَّارًا ﴿ۙ۱۰﴾
تو میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگ لو، یقینا وہ ہمیشہ سے بہت معاف کرنے والا ہے۔[10]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
10۔ اور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگ لو، بلا شبہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔