🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة نوح
اَلَمۡ تَرَوۡا کَیۡفَ خَلَقَ اللّٰہُ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًا ﴿ۙ۱۵﴾
کیا تم نے دیکھا نہیں کہ کس طرح اللہ نے سات آسمانوں کو اوپر تلے پیدا فرمایا۔[15]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
15۔ کیا تم دیکھتے نہیں کہ اللہ نے کس طرح سات آسمانوں [8] کو اوپر تلے پیدا کیا
[8] اس کی تشریح کے لیے دیکھیے سورۃ ملک کا حاشیہ نمبر 6۔