🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المزمل
اِنَّ لَکَ فِی النَّہَارِ سَبۡحًا طَوِیۡلًا ؕ﴿۷﴾
بلاشبہ تیرے لیے دن میں ایک لمبا کام ہے۔[7]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
7۔ دن کے وقت تو آپ کو لمبی چوڑی مصروفیات ہوتی ہیں۔