🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة المدثر
کَلَّاۤ اِنَّہٗ تَذۡکِرَۃٌ ﴿ۚ۵۴﴾
ہرگز نہیں! یقینا یہ ایک یاد دہانی ہے۔[54]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
54۔ ہرگز نہیں! یہ تو ایک نصیحت ہے