🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الانسان/الدهر
عَیۡنًا فِیۡہَا تُسَمّٰی سَلۡسَبِیۡلًا ﴿۱۸﴾
وہ اس میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل رکھا جاتا ہے۔[18]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
18۔ یہ جنت میں ایک چشمہ ہو گا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے