🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النبأ
جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّکَ عَطَآءً حِسَابًا ﴿ۙ۳۶﴾
تیرے رب کی طرف سے بدلے میں ایسا عطیہ ہے جو کافی ہو گا۔[36]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
36۔ یہ آپ کے پروردگار کی طرف سے بدلہ ہے جو اپنے اپنے اعمال کے حساب سے ملے گا۔