🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة عبس
اَنۡ جَآءَہُ الۡاَعۡمٰی ؕ﴿۲﴾
اس لیے کہ اس کے پاس اندھا آیا۔[2]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
2۔ کہ ان کے پاس ایک اندھا [2] آیا
[2] یعنی پیغمبر نے ایک اندھے کے آنے پر چیں بجبیں ہو کر منہ پھیر لیا۔ حالانکہ آپ کو اندھے کی معذوری، شکستہ حالی اور طلب صادق کا زیادہ لحاظ رکھنا چاہیے تھا۔