🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة عبس
اَوۡ یَذَّکَّرُ فَتَنۡفَعَہُ الذِّکۡرٰی ؕ﴿۴﴾
یا نصیحت حاصل کرے تو وہ نصیحت اسے فائدہ دے۔[4]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
4۔ اور نصیحت قبول کرتا تو نصیحت اسے فائدہ دیتی [3]
[3] یعنی یہ عین ممکن تھا کہ وہ نابینا آپ کی توجہ سے بہت زیادہ مستفید ہو جاتا کیونکہ وہ طلب صادق لے کر آیا تھا۔ پھر آپ کی نصیحت پر عمل کر کے وہ اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لیتا۔