🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة عبس
فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّۃُ ﴿۫۳۳﴾
پس جب کانوں کو بہرا کرنے والی ( قیامت) آجائے گی۔[33]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
33۔ پھر جب کانوں کو بہرا کر دینے والی [19] آ پہنچے گی
[19] ﴿الصَّاخَّةُ﴾ ﴿صخّ﴾ ایسی آواز کو کہتے ہیں جو کانوں کو بہرہ کر دے۔ ایسی سخت اور کرخت آواز جس سے کانوں کے پردے پھٹ جائیں اور ﴿الصاخه﴾ سے مراد قیامت ہے اور یہ کیفیت پہلے نفخہ صور کے وقت ہو گی۔