🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة عبس
اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکَفَرَۃُ الۡفَجَرَۃُ ﴿٪۴۲﴾
یہی ہیں جو کافر ہیں ، نافرمان ہیں۔[42]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
42۔ یہ وہ لوگ ہوں گے جو کافر اور بد کردار ہیں۔