🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الإنفطار
اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۚ۱۳﴾
بے شک نیک لوگ یقیناً بڑی نعمت میں ہوں گے۔[13]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
13۔ یقیناً نیک لوگ نعمتوں میں ہوں گے