🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الإنفطار
وَ مَا ہُمۡ عَنۡہَا بِغَآئِبِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
اور وہ اس سے کبھی غائب ہونے والے نہیں ہیں۔[16]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
16۔ اور جہنم سے غائب [11] نہ رہ سکیں گے
[11] یعنی نہ اس سے بھاگ کر کسی اور جگہ پناہ لے سکیں گے اور نہ جہنم میں داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکل سکیں گے۔