🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة التكاثر
ثُمَّ کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
پھر ہرگز نہیں، تم جلدی جان لو گے۔[4]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
4۔ پھر (سن لو) ایسا ہرگز نہیں چاہیے، جلد ہی تم جان لو گے