🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة الكافرون
وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡ ۙ﴿۴﴾
اور نہ میں اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی عبادت تم نے کی۔[4]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
4۔ اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی تم (اور تمہارے آباء و اجداد) عبادت کرتے رہے