سَیَصۡلٰی نَارًا ذَاتَ لَہَبٍ ۚ﴿ۖ۳﴾
عنقریب وہ شعلے والی آگ میں داخل ہو گا۔[3]
3۔ جلد ہی [3] وہ بھڑکتی آگ میں داخل ہو گا
[3] ابو لہب کنیت ہونے کی دنیا میں مناسبت یہ تھی کہ اس کا رنگ سیب کی طرح لال تھا اور آخرت میں مناسبت یہ ہو گی کہ شعلوں والی آگ میں پھینکا جائے گا۔