🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
سورة النساء
بَشِّرِ الۡمُنٰفِقِیۡنَ بِاَنَّ لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمَۨا ﴿۱۳۸﴾ۙ
منافقوں کو خوش خبری دے دے کہ ان کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے۔[138]
تفسیر عبدالرحمٰن کیلانی
138۔ منافق لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ مژدہ سنا دیجئے کہ ان کے لیے دردناک عذاب ہے