🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
محدث اعظم و مجتہد معظم امام بخاری رحمہ اللہ اور مسالک مروجہ
مولانا سید انور شاہ صاحب دیوبندی:
مولانا سید انور شاہ صاحب دیوبندی: مولانا سید انور شاہ صاحب دیوبندی رحمہ اللہ نے واضح طور پر بجا ارشاد فرمایا ہے کہ «ان البخاري عندي سلك مسلك الاجتهاد ولم يقلدا احدا فى كتابه الخ» [‏‏‏‏فيض الباري جلد اول ص 335] یعنی امام بخاری نے ایک مجتہد کی حیثیت سے اپنا مسلک بنایا ہے اور اپنی کتاب میں ہرگز انہوں نے کسی کی تقلید نہیں کی۔