🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ
سوانح حیات​
وفات:
آپ ہفتے کی رات 8 ذی الحجہ 852 ہجری کو عشاء کی نماز کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالیٰ انہیں انتہائی عمدہ ثواب اور بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ آمین!
تلخیص از: التبر المسبوک وغیرہ