🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: امام دارمی رحمہ اللہ
سوانح حیات​
پیدائش:
آپ 181ھ میں پیدا ہوئے، جیسا کہ خود ان کی صراحت سے واضح ہے، کہا جاتا ہے کہ امام دارمی، امام بخاری سے 13 سال قبل سمرقند میں پیدا ہوئے۔