🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ
سوانح حیات​
ثقاہت:
آپ کے علمی اسفار معروف ہیں۔ فہم حدیث کی خاطر دور دراز کے ملکوں اور شہروں کی طرف سفر کیے۔
حافظ ابو بکر خلال کہتے ہیں:
”آپ حدیث کے امام اور بلند پایہ محدث تھے۔“
محدث آجری نے کہا:
”آپ ثقہ عالم تھے۔“