🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
امام بخاری مجتہد تھے
محمد صدیق حنفی:
محمد صدیق حنفی لکھتے ہیں:​ امام بخاری مجتہد ہیں، بعض نے کہا شافعی المسلک ہیں لیکن راجح یہی ہے کہ مجتہد ہیں۔ [الخبر الساري فى تشريحات البخاري 68]