🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: امام بخاری رحمہ اللہ
امام بخاری مجتہد تھے
نور الحق حنفی:
نور الحق حنفی لکھتے ہیں:
«وے درزمان خود در حفظ احاديث و اتقان آن و فهم معاني كتاب وسنت و حدت ذهن و جودت قريحت و وفور فقه و كمال زهد و غايت ورع و كثرت اطلاع بر طرق حديث و علل آں ودقت نظر و قوت اجتهاد و استنباط فروع از اصول نظيرے نداشت .»
وہ اپنے زمانہ میں حدیث حفظ و اتقان، معانی کتاب و سنت کے فہم، ذہن کی تیزی، حافظہ کی عمدگی، و فورقہ، کمال زہد، غایت ورع، اسانید و علل حدیث پر کثرتِ اطلاع، دقت، قوت اجتہاد اور اصول سے فروع استنباط کرنے میں اپنی مثال نہیں رکھتے تھے۔