🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سوانح حیات: امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
سوانح حیات
سنن ابن ماجہ کے راوی:
آپ کے وہ شاگردان خاص جنہیں سنن ابن ماجہ روایت کرنے کا شرف حاصل ہوا، ان میں سے چند قابل ذکر یہ ہیں: ابوالحسن القطان، سلیمان بن یزید، ابو جعفر محمد بن عیسٰی، ابوبکر حامد الابہری۔