حدیث اردو الفاظ سرچ

بخاری، مسلم، ابوداود، ابن ماجہ، ترمذی، نسائی، سلسلہ صحیحہ البانی میں اردو لفظ / الفاظ تلاش کیجئیے۔
تلاش کیجئیے: رزلٹ فی صفحہ:
منتخب کیجئیے: حدیث میں کوئی بھی ایک لفظ ہو۔ حدیث میں لازمی تمام الفاظ آئے ہوں۔
تمام کتب منتخب کیجئیے: صحیح بخاری صحیح مسلم سنن ابی داود سنن ابن ماجہ سنن نسائی سنن ترمذی سلسلہ احادیث صحیحہ
نوٹ: اگر ” آ “ پر کوئی رزلٹ نہیں مل رہا تو آپ ” آ “ کو + Shift سے لکھیں یا اس صفحہ پر دئیے ہوئے ورچول کی بورڈ سے ” آ “ لکھیں مزید اگر کوئی لفظ نہیں مل رہا تو اس لفظ کے پہلے تین حروف تہجی کے ذریعے سٹیمنگ ٹیکنیک کے ساتھ تلاش کریں۔
سبمٹ بٹن پر کلک کرنے کے بعد کچھ دیر انتظار کیجئے تاکہ ڈیٹا لوڈ ہو جائے۔
  سٹیمنگ ٹیکنیک سرچ کے لیے یہاں کلک کریں۔



نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: دجال
کتاب/کتب میں "صحیح مسلم"
91 رزلٹ
حدیث نمبر: 7385 --- ‏‏‏‏ سیدنا ابوزرعہ ؓ سے روایت ہے ، مروان کے سامنے قیامت کا ذکر ہوا ۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو ؓ نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ فرماتے تھے پھر ذکر کیا ویسا ہی جیسے اوپر گزرا ۔ اس میں چاشت کے وقت کا بیان نہیں ہے ۔
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  1k
حدیث نمبر: 7383 --- ‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے ایک حدیث یاد رکھی جس کو میں کبھی نہ بھولا ، میں نے سنا ، آپ ﷺ فرماتے تھے : ”سب نشانیوں میں پہلے قیامت کے آفتاب کا پچھّم کی طرف سے نکلنا ہے اور چاشت کے وقت زمین کے جانور کا نکلنا لوگوں پر اور جو نشانی ان دونوں میں سے پہلے ہو تو دوسری بھی اس کے بعد جلد ظاہر ہو گی ۔ “
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  2k
حدیث نمبر: 7369 --- ‏‏‏‏ سیدنا ابومسعود ؓ نے کہا : میں نے بھی یہ رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے ۔
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  1k
حدیث نمبر: 7379 --- ‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا ۔ اس میں یہ ہے کہ اس کے ساتھ پہاڑ ہوں گے روٹیوں کے اور گوشت کے پانی کی نہر ہو گی ۔
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  1k
حدیث نمبر: 430 --- ‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”میں نے اپنے تئیں دیکھا حطیم میں اور قریش مجھ سے میری سیر کا حال پوچھ رہے تھے (یعنی معراج کا) تو انہوں نے بیت المقدس کی کئی چیزیں پوچھیں ، جن کو میں بیان نہ کر سکا مجھے بڑا رنج ہوا ایسا رنج کبھی نہیں ہوا تھا پھر اللہ نے بیت المقدس کو اٹھا کر میرے سامنے کر دیا میں اس کو دیکھنے لگا اب جو بات وہ پوچھتے تھے میں بتا دیتا تھا اور میں نے اپنے تئیں پیغمبروں کی جماعت میں پایا دیکھا تو موسیٰ علیہ السلام کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے ہیں ، وہ ایک شخص میں میانہ تن و توش کے اور گھٹے ہوئے جسم کے جیسے شنوءہ کے لوگ ہوتے ہیں اور دیکھا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کو بھی ، وہ کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے ہیں سب سے زیادہ مشابہ ان کے میں عروہ ابن مسعود ثقفی کو پاتا ہوں اور دیکھا تو ابراہیم علیہ السلام کھڑے ہوئے نماز پڑھ رہے ہیں سب سے زیادہ مشابہ ان کے تمہارے صاحب ہیں ۔ آپ ﷺ نے اپنے آپ کو فرمایا پھر نماز کا وقت آیا تو میں نے امامت کی (اور سب پیغمبروں علیہم السلام نے میرے پیچھے نماز پڑھی) جب میں نماز سے فارغ ہوا تو ایک بولنے والا بولا : اے محمد ﷺ ! یہ مالک ہے جہنم کا داروغہ اس کو سلام کیجئیے ۔ میں نے اس کی طرف دیکھا تو اس نے خود پہلے سلام کیا ۔ “
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  4k
حدیث نمبر: 7376 --- ‏‏‏‏ زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے ۔
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  1k
حدیث نمبر: 7374 --- ‏‏‏‏ سیدنا جابر ؓ سے بھی یہ حدیث اسی سند سے مروی ہے ، اس میں اس جملہ کے بعد کہ ” اس جگہ کسی موقعہ پر پانی تھا ۔ “ یہ اضافہ ہے کہ پھر وہ خمر کے پہاڑ کے پاس پہنچیں گے اور وہ بیت المقدس کا پہاڑ ہے تو وہ کہیں گے : تحقیق ! ہم نے زمین والے سب کو قتل کر دیا ۔ آؤ ہم آسمان والوں کو قتل کریں پھر وہ اپنے تیروں کو پھینکیں گے ۔ پس اللہ تعالیٰ ان پر ان کے تیروں کو خون آلود کر کے لوٹائے گا ۔ “ اور ابن حجر رحمہ اللہ کی روایت میں ہے کہ میں نے اپنے ایسے بندوں کو نازل کیا ہے ، جنہیں قتل کرنے پر کسی کو قدرت حاصل نہیں ہے ۔
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  2k
حدیث نمبر: 7282 --- ‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا ۔
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  1k
حدیث نمبر: 1319 --- ‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے اور یہودی عورت میرے پاس بیٹھی ہوئی تھی ، وہ کہنے لگی : تم کو معلوم ہے تم قبر میں آزمائے جاؤ گے (یعنی تمہارا امتحان ہو گا اور جو امتحان میں پورے نہ اترے تو عذاب ہو گا) یہ سن کر رسول اللہ ﷺ کانپ گئے اور فرمایا : ” یہ یہود کے واسطے ہو گا ۔ “ سیدہ عائشہ ؓ نے کہا : پھر ہم چند راتیں ٹھہرے ۔ اس کے بعد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” تجھ کو معلوم ہے کہ میرے اوپر وحی اتری ہے کہ قبر میں تمہاری آزمائش ہو گی ۔ “ سیدہ عائشہ ؓ نے کہا : میں نے سنا اس دن سے رسول اللہ ﷺ قبر کے عذاب سے پناہ مانگا کرتے تھے ۔
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  3k
حدیث نمبر: 7380 --- ‏‏‏‏ ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا ۔
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  1k
Result Pages: << Previous 1 2 3 4 5


Search took 0.128 seconds