![]() |
![]() |
![]() |
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـنِ الرَّحِيمِ﴿﴾
شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ |
||
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
يس[1] وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ[2] إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ[3] عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ[4] تَنْزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ[5] لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَا أُنْذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ[6] لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ[7] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] یس۔ [1] اس حکمت سے بھرے ہوئے قرآن کی قسم! [2] بلاشبہ تو یقینا بھیجے ہوئے لوگوں میں سے ہے۔ [3] سیدھی راہ پر ہے۔ [4] یہ سب پر غالب، نہایت مہربان کا نازل کیا ہوا ہے۔ [5] تاکہ تو اس قوم کو ڈرائے جن کے باپ دادا نہیں ڈرائے گئے، تو وہ بے خبر ہیں۔ [6] بے شک ان کے اکثر پر بات ثابت ہو چکی، سو وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ [7] ........................................ |
||
![]() |
![]() |