تفسير ابن كثير



سورۃ يس

[ترجمہ محمد جوناگڑھی][ترجمہ فتح محمد جالندھری][ترجمہ عبدالسلام بن محمد]
يس[1] وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ[2] إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ[3] عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ[4] تَنْزِيلَ الْعَزِيزِ الرَّحِيمِ[5] لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَا أُنْذِرَ آبَاؤُهُمْ فَهُمْ غَافِلُونَ[6] لَقَدْ حَقَّ الْقَوْلُ عَلَى أَكْثَرِهِمْ فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ[7]

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] یس۔ [1] اس حکمت سے بھرے ہوئے قرآن کی قسم! [2] بلاشبہ تو یقینا بھیجے ہوئے لوگوں میں سے ہے۔ [3] سیدھی راہ پر ہے۔ [4] یہ سب پر غالب، نہایت مہربان کا نازل کیا ہوا ہے۔ [5] تاکہ تو اس قوم کو ڈرائے جن کے باپ دادا نہیں ڈرائے گئے، تو وہ بے خبر ہیں۔ [6] بے شک ان کے اکثر پر بات ثابت ہو چکی، سو وہ ایمان نہیں لائیں گے۔ [7]
........................................

[ترجمہ محمد جوناگڑھی] یٰس [1] قسم ہے قرآن باحکمت کی [2] کہ بے شک آپ پیغمبروں میں سے ہیں [3] سیدھے راستے پر ہیں [4] یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے [5] تاکہ آپ ایسے لوگوں کو ڈرائیں جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے گئے تھے، سو (اسی وجہ سے) یہ غافل ہیں [6] ان میں سے اکثر لوگوں پر بات ﺛابت ہوچکی ہے سو یہ لوگ ایمان نہ ﻻئیں گے [7]۔
........................................

[ترجمہ فتح محمد جالندھری] یٰسٓ [1] قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے [2] اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو [3] سیدھے رستے پر [4] یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے [5] تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں [6] ان میں سے اکثر پر (خدا کی) بات پوری ہوچکی ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے [7]۔
........................................

 

تفسیر آیت/آیات، 1، 2، 3، 4، 5، 6، 7،

no bab

no t(fseer
7313



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.