![]() |
![]() |
![]() |
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـنِ الرَّحِيمِ﴿﴾
شروع کرتا ہوں اللہ تعالٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ |
||
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
![]() |
الْحَاقَّةُ[1] مَا الْحَاقَّةُ[2] وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحَاقَّةُ[3] كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادٌ بِالْقَارِعَةِ[4] فَأَمَّا ثَمُودُ فَأُهْلِكُوا بِالطَّاغِيَةِ[5] [ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد] وہ ہو کر رہنے والی۔ [1] کیا ہے وہ ہو کر رہنے والی؟ [2] اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ ہو کر رہنے والی کیا ہے؟ [3] ثمود اور عاد نے اس کھٹکھٹانے والی(قیامت) کو جھٹلادیا۔ [4] سو جو ثمود تھے وہ حد سے بڑھی ہوئی (آواز) کے ساتھ ہلاک کر دیے گئے۔ [5] ........................................ |
||
![]() |
![]() |