تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 23) ءَاَتَّخِذُ مِنْ دُوْنِهٖۤ …: کیا میں اپنے پیدا کرنے والے کے بجائے ان زندہ یا مردہ ہستیوں کی عبادت کروں کہ رحمن اگر مجھے کوئی تکلیف پہنچانے کا ارادہ کرے تو ان کی سفارش میرے کسی کام آ سکے گی نہ وہ زبردستی مجھے بچا سکیں گے۔