تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 62) اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَعْقِلُوْنَ: یعنی کیا تم اتنی عقل نہ رکھتے تھے کہ جب شیطان تمھارا دشمن تھا تو تم اس کے بتائے ہوئے راستے پر نہ چلتے؟