تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 9) دُحُوْرًا وَّ لَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌ:دَحَرَ يَدْحَرُ دَحْرًا وَ دُحُوْرًا (ف) بھگانا، دفع کرنا۔ وَّاصِبٌ وَصَبَ يَصِبُ وُصُوْبًا (ض) دائمی ہونا۔ یعنی ان کے لیے دائمی عذاب ہے، کیونکہ دنیا میں بھگانے کے لیے ان پر شہاب پھینکے جاتے ہیں اور آخرت میں جہنم کا عذاب اس کے علاوہ ہے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.