تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 61،60) اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ …: یہ دونوں آیات اس مومن کا بقیہ کلام بھی ہو سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا کلام بھی کہ عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِيْنَ (اللہ کے خالص کیے ہوئے بندوں) کو حاصل ہونے والا یہ رِزْقٌ مَّعْلُوْمٌ (مقرر رزق) ہی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ ایسے ہی خوش کن انجام کو حاصل کرنے کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.